احتساب عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14 سال قید بامشقت اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی
احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی کے بانی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی اور انہیں 10 سال کے لیے عوامی عہدہ رکھنے کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا سنائی گئی۔
سماعت کے دوران احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے پی ٹی آئی کے بانی سے سوال کیا کہ کیا آپ نے اپنا 342 بیان جمع کرایا ہے؟ جس پر عمران خان نے کہا کہ میں نے بیان تیار کر لیا ہے، مجھے وقت دیں، بشریٰ بی بی اور میرے وکیل آجائیں تو بیان جمع کرا دوں گا۔
سماعت کے دوران احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے پی ٹی آئی کے بانی سے سوال کیا کہ کیا آپ نے اپنا 342 بیان جمع کرایا ہے؟ جس پر عمران خان نے کہا کہ میں نے بیان تیار کر لیا ہے، مجھے وقت دیں، بشریٰ بی بی اور میرے وکیل آجائیں تو
بیان جمع کرا دوں گا۔

No comments